ڈی آئی جی کراچی جیل محمد حسن سہتو کو معطل کر دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی جیل محمد حسن سہتو کی معطلی اور نئے ڈی آئی جی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلم ملک کو ڈی آئی جی کراچی جیل تعینات کر دیا گیا ہے۔
ٹریکٹر ڈرائیور کو فرار ہوتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
عباس عراقچی نے مختلف ممالک کے اعلیٰ حکام سے رابطے کر کے خطے کی تازہ صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت نئے کاروباری اوقاتِ کار جاری کر دیے، کیبنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
مدعی کی اہلیہ کے بھتیجے نے دوست کے ساتھ مل کر چوری کی واردات کی تھی
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرالکاہل میں ایل نینو سرگرم ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کے موسموں پر پڑتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے اور پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا بلکہ سر اٹھا کر جیے گا۔
پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ملزمان مقتولین کے دو بچے اور گاڑی ساتھ لے گئے تھے۔
پشاور میں تھانہ خزانہ کی حدود میں لڑکی اور لڑکے کے قتل کی 2 الگ الگ ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن سے این او سی لیکر وہاں گئے تھے، کوئی حکومتی وزیر گلگت بلتستان نہیں گیا نہ کسی نے وہاں مہم چلائی۔
خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے منگل کی رات مذاکرات ہوئے مگر پیپلز پارٹی کے خدشات دور نہ کیے جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی وزیر وہاں ہوتا تو الیکشن کمیشن حرکت میں آچکا ہوتا۔ الیکشن کمیشن کی یہ خاموشی ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔
کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک لین کی پاسداری کرانے کے لیے قوانین پر سختی عملدرآمد کیا جارہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا، واقعہ ذاتی لڑائی جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔