صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون کو طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس 10 جون شام 5 بجے منعقد ہو گا، یہ موجودہ قومی اسمبلی کا 17 واں اجلاس ہو گا۔
قومی اسمبلی اجلاس کے انعقاد سے متعلق باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مریم نواز نے بغیر سیفٹی رارڈ لگائے موٹر سائیکل سوار کو دیکھ کر گاڑی روک لی، موٹرسائیکل سوار کو سیفٹی رارڈ لگانے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم اور ازبک صدر کے درمیان دو طرفہ ملاقات کے بعد وفود کے ہمراہ ملاقات ہوگی،
مذہبی و سیاسی نقش و نگار والی پتنگوں کی تیاری، خرید و فروخت اور استعمال پر پابندی ہے۔
معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے دہشت گردی کر رہا ہے: شہباز شریف
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نیشنل ایشوز پر میٹنگ میں عدم شرکت پر تنقید کی
آگ کے باعث گودام میں موجود سامان جل کر خاکستر ہو گیا
انتظامی معاملات کے باعث ملک بھر کی 13 پروازیں منسوخ جب کہ 48 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔
جوڈیشل مجسٹریٹ نے گرفتار ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کا حکمنامہ جاری کردیا۔
دورانِ علاج قیدی بابر سلیم اسپتال میں دم توڑ گیا۔
بیچلرز مردوں اور خواتین کو رہائشی سہولت سے محروم کرنے والی کسی بھی قسم کی پالیسی یا روایت غیرقانونی، امتیازی سلوک پر مبنی اور ابتدا ہی سے کالعدم ہے۔
بھارتی پراکسی نیٹ ورکس کو شدید دھچکا لگا، قیادت اور کمانڈ سسٹم تباہ کر دیا گیا: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے یوم یکجہتی کمشیر پر کہا کہ ظلم کبھی چھپتا نہیں، بھارت کا کھیل ختم ہو چکا ہے۔
کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہوں: مراد علی شاہ
وزیرِ داخلہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیری عوام کے جائز حق کے لیے ہر عالمی فورم پر آواز بلند کرتا رہا ہے اور آئندہ بھی کرتا رہے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ سیاسی، اخلاقی اور سفارتی سطح پر کھڑا رہے گا
جانوں کا نذرانہ دے کر حقِ خود ارادیت کی شمع روشن رکھنے والے کشمیری شہدا کو خراج عقیدت و سلام پیش کرتی ہوں: مریم نواز