کراچی ( پ ر) سینئر صحافی حضور احمد زئی کو شدید عارضہ قلب کے باعث کراچی کے کارڈیو اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہےان کی طبیعت تشویشناک بتائی جا رہی ہے،حضور احمد زئی، سابق ماہر تعلیم انوار احمد زئی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور صحافتی حلقوں نے تمام دوستوں، احباب اور عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔