• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش کا ایک اور عالمی ریکارڈ

----فائل فوٹو
----فائل فوٹو

کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔

18 سالہ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں ویمنز 200 میٹر میڈلے کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔

سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہا جو ان کا اس ایونٹ میں تاریخ کا تیسرا تیز ترین وقت تھا۔

سمر میکنٹوش نے ہنگری کی کاٹینکا ہوسزو کے ساتھ 2015ء میں 2 منٹ 06.12 سیکنڈز کے ساتھ عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

ٹرپل اولمپک گولڈ میڈلسٹ سمر میکنٹوش نے ہفتے کو 400 میٹر فری اسٹائل میں عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔

کینیڈین ٹین ایجر نے 800 میٹر فری اسٹائل میں بھی غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید