• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو سزائے موت دے دی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

سعودی عرب نے معروف صحافی ترکی الجاسر کو 7 سال قید میں رکھنے کے بعد سزائے موت دے دی۔

انسانی حقوق کے کارکنوں کا اس معاملے پر کہنا ہے کہ انہیں جھوٹے الزامات پر سزائے موت دی گئی ہے۔

انسانی حقوق کے کارکن کا کہنا ہے کہ معروف صحافی ترکی الجاسر پر دہشت گردی اور غداری کے الزامات تھے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید