• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوگئی

فوٹو فائل
فوٹو فائل

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت کم ہوگئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 62 ہزار 300 روپے ہوگیا ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 3  لاکھ 10 ہزار 613 روپے ہے۔ 

اسی طرح عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 18 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 414 ڈالر فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید