• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت ہزار روپے کم ہو کر 3 لاکھ 61 ہزار 300 روپے ہو گئی۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ 10 گرام سونےکی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 9 ہزار 756 روپے ہو گئی۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 16 ڈالرز کم ہو کر 3 ہزار 398 ڈالرز فی اونس ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید