• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے کندھے میں تکلیف، ایم آر آئی کیلئے میو اسپتال آمد

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز طبیعت خراب ہونے پر میو اسپتال لاہور پہنچی تھیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کندھے میں درد کے باعث میو اسپتال پہنچی ہیں، جہاں اس وقت اُن کی ایم آر آئی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق سینئر صوبائی وزیرمریم اورنگزیب بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ اسپتال میں موجود تھیں۔

وزیراعلیٰ مریم نواز اپنے طبی معائنےکے بعد میو اسپتال سے واپس روانہ ہوگئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید