کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 25پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 27پیسے تک بڑھ گئی،یورو کی قیمت میں 14 پیسے تک کا اضافہ،پاؤنڈ کی قیمت بھی 48 پیسے تک بڑھ گئی۔