کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 1000روپے فی تولہ کی کمی، چاندی کی قیمت میں 69روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 16 ڈالر فی اونس کی کمی سے 3414 ڈالر سے کم ہو کر 3398 ڈالر فی اونس پر آگئی۔