پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔
بازارِ حصص کے 100 انڈیکس 1431 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 20 ہزار 539 پوائنٹس پر ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منافع کی خاطر فروخت کا دباؤ بڑھنے سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان سامنے آیا ہے۔