• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ

— فاائل فوٹو
— فاائل فوٹو

سندھ اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

حیدرآباد، دادو، سکھر، نواب شاہ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں درجہ حرارت 40 کے قریب پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب  فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان، سرگوھا اور دیگر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کم نہ ہوسکی۔

شہری گرمی سے بچاؤ کے لیے ٹھنڈے مشروبات اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔

ادھر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی گرمی کی لہر برقرار ہے۔

قومی خبریں سے مزید