لاہور ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
جسٹس شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔
ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران بڑی مقدار میں انسانی پلاسنٹا برآمد کیا گیا، جس میں تازہ، خشک اور پراسیس شدہ پلاسنٹا کا ذخیرہ بھی شامل ہے۔ حکام نے برآمد شدہ مواد کو قبضے میں لے کر مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق استنبول میں ہونے والی اعلیٰ سطحی مشاورت کے دوران دونوں ممالک کے متعلقہ اداروں نے توانائی کے شعبے میں ادارہ جاتی تعاون، تکنیکی اشتراک اور علم کے تبادلے کو مضبوط بنانے کے لیے معاہدوں پر دستخط کیے۔
اورماڑہ پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔
ملزم کے اہل خانہ نے اُس کی لاش لینے سے انکار کردیا تھا، اہل علاقہ نے آبائی قبرستان میں تدفین بھی نہیں ہونے دی۔
آئی جی آزاد کشمیر نے کہا کہ راولا کوٹ کے کچھ علاقوں کے سوا آزاد کشمیر کےتمام راستے کھلے ہوئے ہیں، کالعدم تنظیم کے ارکان راستے بند اور خوراک لے جانے والی گاڑیوں کو لوٹتے اور ڈرائیوروں پر تشدد کرتے ہیں۔
پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔
مقتولہ کے اہلِ خانہ نے وزیرِاعلیٰ پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں، مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
نائب وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق چین نے خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ چند ماہ قبل پیش آیا تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی