• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیف بیزوس اور لورین سانچیز کی شادی کی تقریبات کا آج سے آغاز ہوگا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ایمیزون کے بانی جیف بیزوس اور صحافی لورین سانچیز کی پُرتعیش شادی کی تین روزہ تقریبات آج شروع ہوں گی۔

شادی میں شرکت کےلیے صدر ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا سمیت دنیا بھر سے مہمانوں کی اٹلی کے شہر وینس آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

شادی پر 56 ملین ڈالر یعنی 15 ارب روپے سے زائد اخراجات آئیں گے۔

دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل جیف بیزوس کی شادی کو صدی کی سب سے بڑی شادی قرار دیا جا رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید