• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 1200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن تیزی دیکھی گئی۔

بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں ایک ہزار  248 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 627 پوائنٹس پر بند ہوا۔

 کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 25 ہزار 748 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔

گزشتہ ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید