کراچی (اسٹاف رپورٹر) این اے ا سکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کے پہلے دن پیر کوکیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے ان ڈور اور آؤٹ ڈور سیشنز میں حصہ لیا۔کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے پہلے فزیکل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کی بیٹنگ اور بولنگ پر کام جاری ہے۔