• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں این سی اے اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا تیسرے مرحلے میں کیمپ میں شریک کھلاڑیوں نے دوپہر کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا ۔ ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس سینٹر عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کے پریکٹس سیشن کو دیکھا۔
اسپورٹس سے مزید