• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز فٹبال، پاکستان اور انڈونیشیا آج مدمقابل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان میچ بدھ کو ہوگا، جکارتہ میں گروپ ڈی میں میزبان انڈونیشیا ، پاکستان ، کرغزستان اور چائنیز تائپے کی ٹیمیں شامل ہیں۔ پاکستان کو پہلے میچ میں چائنیز تائپے سے 8-0کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اسپورٹس سے مزید