• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلا ……

ذرا سوچئے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ

ایک پُرفضا مقام پر پکنک منانے گئے ہیں۔

آپ خوش ہیں، سیلفیاں لے رہے ہیں کہ اچانک

آپ کو ایک سیلابی ریلا اپنی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔

ریلا اتنا تیز ہے کہ آپ اور آپ کے اہل خانہ

اس میں پھنس جاتے ہیں۔ آپ مدد کے لیے چیختے چلاتے ہیں

گڑگڑاتے ہیں …لیکن کوئی مدد کو نہیں آتا،

ذرا سوچئے کہ ریلے کی شدت بڑھ رہی ہے،

اندیشے شدید ہوگئے، وقت گزرتا جارہا ہے،

اب مزید مت سوچیے… کیوں کہ اب تک

آپ سماج کی بے حسی کے ریلے میں

ڈوب چکے ہیں۔

تازہ ترین