• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حذیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

تصاویر بشکریہ رپورٹر
تصاویر بشکریہ رپورٹر

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حذیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے۔

بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔

مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز شریک ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید