کراچی کے علاقے لائٹ ہاؤس میں سائیکل مارکیٹ کے قریب گھر سے خاتون کی 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔
پولیس کے مطابق متوفیہ کی شناخت پروین کے نام سے ہوئی، لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے بعد واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔