• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید دستی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا۔

جمشید دستی کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کا ریفرنس منظور کرلیا گیا۔ جمشید دستی کی نااہلی کی 2 درخواستیں الیکشن کمیشن نے منظور کرلی ہیں۔

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کی تعلیمی اسناد جعلی قرار دے دی گئی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید