تباہی کا تخمینہ ممکن کہاں
کہ بستی کی بستی تہہِ آب ہے
خدایا! سمجھ میں نہیں آرہا
یہ بارش ہے یا کوئی سیلاب ہے
حصص بازار کا 69 کروڑ شیئرز کا کاروباری حجم رواں ہفتے کے پہلے تین روزہ کاروبار کی اوسط 56 کروڑ سے 23 فیصد زائد رہا۔
بلاول بھٹو زرداری کی ترجیح عوام ہیں، بلاول بھٹو سمجھتے ہیں کہ گلگت بلتستان پاکستان کا فخر ہے: رہنما پیپلز پارٹی
بنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ بندی امریکا کیساتھ مذاکرات میں ایران کی ابتدائی شرط تھی: ایرانی پاسداران انقلاب
اجلاس میں وزیر اعظم کو بتایا گیا کہ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت مختلف شعبوں کے لیے ٹیرف میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی، لاجسٹک کے شعبے کی ترقی کے لیے ریفریجریٹڈ کنٹینرز اور سیمی ٹریلرز پر عائد ڈیوٹیز کا خاتمہ کیا جائے گا۔
خرم دستگیر نے نام لیے بغیر پیپلزپارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سڑکیں وہی بنائیں گے جنہوں نے ماضی میں شاہراہوں کا جال بچھایا، جی بی سے بلوچستان تک ہر منصوبے پر شیر کا نشان ہے۔
حزب اللہ کے خطرے کو کم کرنے کا بہترین طریقہ لبنانی ریاست کو مضبوط کرنا ہے: سربراہ یورپی یونین خارجہ امور کایا کالاس
مالدیپ میں جاری ڈائمنڈ جوبلی چار ملکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے میزبان ملک کو 0-3 سے شکست دی۔ پاکستان کے جانب سے عمر نواز، عبدالصمد ارشد اور ہارون حامد نے گول اسکور کیے۔
وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ بھی جامعہ کراچی کے اساتذہ کے نقش قدم پر چل نکلے اور تدریسی عمل و امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کہتے کہتے ہم تھک گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی ہے، ان کی بہنوں کو ملنے نہیں دیا جا رہا۔
وزیراعلیٰ نے ماڑی پور سے سہراب گوٹھ اور ایکسپریس وے پر فوری ٹریفک بحال کرنے کی ہدایت کردی۔
بیرسٹر گوہر نے کہا پی ٹی آئی کو انتخابی مہم نہ چلانے دینا پری پول دھاندلی ہے، لیڈرز اور ایم این ایز کو روکنا یا صوبہ بدر کرنا نہ صرف خلاف آئین ہے بلکہ جمہوریت کے خلاف سازش ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آپ کا ساتھ چاہیے، مینڈیٹ اور بھاری اکثریت چاہیے۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز میری جنگی طاقتیں محدود کرنے کیلئے بےمعنی ووٹنگ کی گئی۔
عدالت نے کہا کہ علی امین گنڈاپور بطور وزیر اعلیٰ آئے تو عدالتی وقت ختم تھا پھر بھی ہم نے انہیں ضمانت دی، سہیل آفریدی سے حلف نہیں لیا جا رہا تھا، وہ ہمارے پاس آئے اور ہم نے انہیں بھی ریلیف دیا۔
سائرہ پیٹر اپنے فنی سفر کے ایک نئے اور تاریخی مرحلے میں داخل ہو رہی ہیں۔ 6 جون 2026 کو وہ لندن کے تاریخی رائل البرٹ ہال میں اپنی سولو پرفارمنس پیش کریں گی۔
پاکستانی بولرز نے آسٹریلین بلے بازوں کو قابو کرتے ہوئے مہمان ٹیم کی بیٹنگ لائن 157 رنز پر سمیٹ دی۔