• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران کا خلاء میں قاصد راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ

--- تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
--- تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ایران نے زمین کے مدار میں خلائی راکٹ بھیجنے کا کامیاب تجربہ کرلیا۔

ایرانی خبررساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی قاصد سیٹلائٹ خلاء میں لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

قاصد راکٹ کی تیاری ایران نے داخلی طور پر کی ہے اور یہ تجربہ اس سارے معاملے کی جانچ کی ایک کڑی ہے۔

اس تجربے سے ہونے والی معلومات کو مستقبل خلاء اور سیٹلائیٹس میں مزید بہتری لانے کے لیے استعمال میں لایا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید