• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔

ٹونی ہیمنگ نے گزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں، انہوں نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی کو جوائن کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹونی ہیمنگ کی بنگلادیش کرکٹ بورڈ سے دوبارہ بات چیت ہو چکی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید