• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کریگا

پاکستان آئندہ ماہ ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا، چیمپئن شپ 14 سے 18 اپریل اسلام آباد میں ہوگی۔

ایونٹ کیلئے پاکستان کی چار رکنی ٹیم کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے، پاکستان ٹیم میں نور زمان، حمزہ خان، عشب عرفان اور ناصر اقبال شامل ہیں۔

سابق پاکستان نمبر ون عاصم خان کو ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا

ایونٹ میں انڈیا اسکواش ٹیم کی شرکت غیر یقینی ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید