کراچی کے علاقے سولجر بازار میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق شخص کی شناخت ناصر ملک ایڈووکیٹ کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ناصر ملک عمارت کی پارکنگ میں بیٹھے ہوئے تھے، حملہ آور نے فائرنگ کردی۔
مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 3 دریاؤں کے سیلاب سے 2 ہزار 38 موضع جات متاثر ہوئے
ندی نالوں کا پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا، اس دوران ریسکیو ٹیموں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبۂ خیبر پختونخوا کے اکثر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارش متوقع ہے۔
ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان روانہ کیا جارہا ہے۔
کوئٹہ شہر اور گردو نواح میں موبائل ڈیٹا سروس ایک بار پھر معطل کردی گئی ہے، موبائل ڈیٹا سروس کی بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی اعتماد اور اسٹریٹجک ہم آہنگی پر مبنی ہے۔
ایوان صدر کے مطابق بل صدر مملکت کی منظوری کے بعد ایکٹ بن گیا
ملزمان کے وکیل وقار عالم عباسی نے کہا کہ ملزمان کے خلاف مدعی مقدمہ سہیل نے مقدمہ واپس لے لیا
لاہور کے بعد اب خیبرپختونخوا میں بھی ہراسانی کے واقعات کی روک تھام کے لیے پینک بٹن نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمدات کی 4 سالہ اجازت مل گئی، اجازت پاکستانی سی فوڈ معیار کا عالمی اعتراف ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سے ہو گی
خاتون پر تیزاب پھینکنے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں ہوئی۔
بیراج حکام کے مطابق سکھر بیراج کے مقام پر 24 گھنٹوں میں 31 ہزار کیوسک پانی کا اضافہ ہوا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل منسوخ کر دی گی ہے۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس نے ڈرائیور جاوید اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔