برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستانی بچی نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا، برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جی سی ایس ای اور او لیول کے امتحانات کے بعد اے لیول میں بھی حیران کُن اور شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔۔