• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعزیت کرنیوالوں سے اظہار تشکر

کوئٹہ (پ ر)سابق صوبائی وزیر جلیل خان دوتانی اور اُن کے برادران نے اپنے بڑے بھائی ،ہمایوںخان دوتانی اورمیجر نواز خان دوتانی نے اپنے والد اور جمشید خان دوتانی نے اپنے چاچا زاد بھائی (مرحوم عبدالغیاث دوتانی ایڈووکیٹ کی وفات پر اُن تمام بہی خواہوں،عزیز واقارب،علماء کرام، سیاسی قائدین، وکلاء برادری، ججز، پروفیسرز، اساتذہ کرام، سول سوسائٹی اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے شخصیات کا تہہ دِل سے شکریہ ادا کیا ہے جنہوںنے گھر آکر،بذریعہ ٹیلی فون واخبارات یا سوشل میڈیا تعزیت وفاتحہ خوانی کی۔