• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرپارکر: آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک

تھرپارکر میں آسمانی بجلی گرنے سے 47 بکریاں ہلاک ہوگئیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک کے مطابق آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ گاؤں شھمیر وکیہ میں پیش آیا۔

انہوں نے بتایا کہ بکریاں کھلے میدان میں موجود تھیں کہ آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوگئیں۔

قومی خبریں سے مزید