• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوشی ……

میں کب سے اس لمحے کا انتظار کررہا تھا،

ڈوڈو کی آنکھوں میں آنسو تھے۔

ڈوڈو کیوں ہوا؟ میں نے بوکھلا کر پوچھا۔

نہ دن کو سکون تھا، نہ رات کو چین۔

دو ماہ سے اعصاب پر دباؤ تھا۔

بلڈ پریشر بہت بڑھ گیا تھا۔

ہر وقت غصہ آتا رہتا تھا۔

گلا پھاڑ پھاڑ کر چیخنے کو دل چاہتا تھا،

ڈوڈو نے کیفیت بیان کی۔

میری گھبراہٹ بڑھ گئی،

ڈوڈو، تمہیں اسپتال جاکر معائنہ کروانا چاہئے۔

دوا لینی چاہیے۔

ڈوڈو نے خوشی کے آنسو پونچھ کر کہا،

اب اس کی ضرورت نہیں۔

کل سے بچوں کے اسکول کھل رہے ہیں۔

تازہ ترین