• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، ناتھا خان پل پر پھر گڑھا پڑ گیا

کراچی کے ناتھا خان پل پر پھر گڑھا پڑ گیا، پل کی مرمت میں کم از کم 10دن لگ سکتے ہیں۔

ڈرگ روڈ سے ائیرپورٹ جانے والے روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، گڑھے کی مرمت کا کام جاری ہے۔

انجینئرز کے مطابق ناتھا خان پل کے نیچے سے نشے کے عادی افراد بیم سے سریا نکال رہے ہیں۔

سریا چوری ہونے کی صورت میں ناتھا خان پل مزید مقامات سے ٹوٹ سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید