• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس امن کوششوں کے باوجود شہریوں کو قتل کر رہا ہے: یوکرین

یوکرین کے وزیر خارجہ آندری سیبیھا—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
یوکرین کے وزیر خارجہ آندری سیبیھا—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس امن کی کوششوں کے باوجود شہریوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرینی وزیر خارجہ آندری سیبیھا نے کہا ہے کہ روس ایک قاتل ملک ہے جسے یوکرین روکے ہوئے ہے۔

یوکرینی وزیرِخارجہ نے مزید کہا کہ روس کو امریکا اور یورپی ممالک کے اتحاد اور دباؤ سے روکا جانا چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید