ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا کہ لوگ پوچھ رہے ہیں کہ نئی پارٹی کا اعلان کب کر رہے ہیں؟
دادو میں کار کنوں سے خطاب کرتے ہوئے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر کا کہنا تھا کہ صبر کریں، جلد فاطمہ بھٹو آرہی ہیں۔
کار کنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ان کے بغیر آگے نہیں بڑھیں گے۔