• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)انڈر 15 بیس بال ایشیاء کپ میں پاکستان کو چائینذ تائپے کے بعد جنوبی کوریا سے بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، کوریا نے 24-0 سے کامیابی حاصل کی،کوریا نے 3 اننگز میں پاکستان کے خلاف 24 رنز اسکور کرلیے تھے، پاکستانی کھلاڑی ایک بھی رن مکمل نہ کر سکے۔گروپ میچوں میں پاکستان کو واحد فتح تھائی لینڈ کے خلاف ملی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید