• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: نوجوان پر پمپ کے مالک نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

سیالکوٹ میں پیٹرول ڈلوانے کیلئے آنے والے نوجوان پر پمپ کے مالک نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔

واقعہ پیٹرول ڈلوانے کے دوران معمولی تکرار کی وجہ سے پیش آیا۔ آگ لگنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا۔

متاثرہ نوجوان کے لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے پسرور گوجرانوالہ روڈ بلاک کردی ہے۔

قومی خبریں سے مزید