• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین گلگت بلتستان کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے والا ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

عوامی جمہوریہ چین گلگت بلتستان کو قدرتی آفات سے محفوظ رکھنے کے لیے ایکشن ایبل ارلی وار ننگ سسٹم نصب کرے گا۔ 

اس منصوبے کے تحت گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا میں 70 خودکار موسمی اسٹیشن، 70 ہائیڈرو میٹرک اسٹیشنز اور 70 وارننگ پوسٹس نصب کیے جائیں گے۔ 

اسکردو کے کمشنر کمپلیکس میں ہونے والے اجلاس میں یو این ڈی پی کے نمائندوں نے چائنا انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی فنڈنگ سے شروع ہونے والے منصوبے کی تفصیلات بتائیں۔

قومی خبریں سے مزید