لاہور جوہر ٹاؤن میں زہریلا کھانا کھانے سے دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں، فوڈ اتھارٹی نے فوڈ پوائنٹ کو سیل کرکے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
ہوٹل مالک اور کچن اسٹاف کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق فیملی نے16 اگست کی رات ریسٹورنٹ سےکھانا کھایا تھا ۔
6سال کی تحریم اور 4 سال کی ارحا زہریلا کھانا کھانے سےجاں بحق ہوئیں۔