• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے سجاول سے تعلق رکھنے والے 15پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بھارت نے 15 پاکستانی ماہی گیر گرفتار کر لیے۔

کراچی سے فشر فوک فورم کے مطابق گرفتار تمام ماہی گیروں کا تعلق ضلع سجاول سے ہے۔

فشر فوک فورم کے مطابق ماہی گیروں کو حراست میں لینا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ 

فورم نے حکومتِ پاکستان اور وزارتِ خارجہ سے اپیل کی ہے کہ وہ  سفارتی سطح پر یہ معاملہ اٹھائے۔

قومی خبریں سے مزید