• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: ہاکس بے میں گزشتہ روز ڈوبنے والے 1 اور نوجوان کی لاش نکال لی گئی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے ساحلی علاقے ہاکس بے پر گزشتہ روز 3 نوجوانوں کے ڈوبنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔

آج ہاکس بے پر ڈوبنے والے ایک اور نوجوان کی لاش سمندر سے نکال لی گئی۔

ریسکیو اہلکاروں کے مطابق گزشتہ روز بھی ایک نوجوان کی لاش نکالی گئی تھی، جبکہ ڈوبنے والے تیسرے نوجوان کو بچا لیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید