• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں مزید ڈیڑھ سے دو سال لگیں گے، میئر کراچی

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی ریڈ لائن منصوبہ مکمل ہونے میں ڈیڑھ سے دو سال کا مزید وقت لگے گا۔

جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میئر کراچی نے کہا کہ تاخیر کا دفاع نہیں کرسکتا، لیکن مسئلہ ٹیکنیکل ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ منصوبے کی لاگت سو فیصد بڑھ گئی ہے، جس کی وجہ سے تنازع چل رہا ہے۔

میئر کراچی نے بتایا کہ تنازع حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید