• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارووال میں شدید سیلابی صورتحال، عوام چوکس رہیں، احسن اقبال

فائل فوٹو
فائل فوٹو

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ضلع نارووال اس وقت شدید سیلابی صورتحال سے دوچار ہے، سیلاب کی سنگینی کے پیش نظر پاک فوج سے مدد طلب کی ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ دریائے راوی کے سیلابی پانی سے وسیع علاقہ زیرِ آب آگیا ہے۔ نالہ ڈیک میں بھی شدید طغیانی ہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چوکس رہیں، غیر ضروری خطرہ مول نہ لیں اور اپنی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

قومی خبریں سے مزید