لاہور میں گھریلو ناچاقی پر 2 خواتین اور بچے سمیت 4 افراد کو قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزم عمران بیوی، بیٹی، بھتیجے اور سسر کو قتل کر کے فرار ہوگیا۔
پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔
جسٹس جہانگیری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی بینچ سے الگ ہونے کی استدعا کر دی۔
نوٹم کے مطابق بھارت کے تمام رجسٹرڈ مسافر، ملٹری اور پرائیوٹ جیٹس کو پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی سندھ سینیٹر وقار مہدی نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر شدید ردعمل دیا ہے۔
صدر نے دانش اسکولز اتھارٹی بل صوبائی مشاورت کی ضرورت کے پیشِ نظر نظرِثانی کے لیے وزیراعظم کو واپس بھجوا دیا ہے۔
اے این ایف کے پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منشیات کے خاتمے سے متعلق ہر نجی تعلیمی ادارے میں فوکل پرسن تعینات کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاوند نے بیوی کو گھریلو ناچاقی پر قتل کیا اور خودکشی کی۔
جسٹس طارق جہانگیری نے 3 سینئر وکلاء پر مشتمل قانونی ٹیم تشکیل دے دی
انہوں نے کہا کہ جعلی نمبر پلیٹس والے مجرم ہیں انہیں جیل بھیجنا چاہیے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر لیاقت چوہان کا کہنا ہے کہ حادثے میں 12 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزم عرفان نے گذشتہ ماہ ہیڈ کانسٹیبل کو فائرنگ کر کے زخمی کیا تھا۔
ابتدائی معلومات کے مطابق نالے کے اطراف حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
کے پی بار کونسل کا کہنا ہے کہ سول ججز کی تعیناتی کے نئے طریقہ کار کے خلاف بائیکاٹ کی کال دی گئی ہے۔
نیوکراچی میں چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے واٹر بورڈ کا ملازم جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق بظاہر ٹارگٹڈ کلنگ کی گئی، سی سی ٹی وی حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ جاں بحق شہزاد نیوکراچی یوسی8 کےجوائنٹ انچارج تھے۔
ہارون آباد سے کراچی آنے والی بس حادثے کا شکار، 7 مسافر زخمی ہوگئے۔
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں۔