• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد: گاڑی چھین کر ڈرائیور کا اغواء و قتل، 2 ملزمان گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑی چھین کر ڈرائیور کے اغواء اور قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان سے چھینی گئی گاڑی اور واردات میں استعمال ہوا اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ بہارہ کہو میں مقدمہ درج ہے۔

ڈی آئی جی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ملزمان کو سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

قومی خبریں سے مزید