• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرائے پر حاصل ایک اور جہاز پی الکیلی ایک ماہ بعد پی این ایس سی کو ملے گا، ذرائع

تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

میری ٹائم ذرائع کے مطابق کرائے پر حاصل ایک اور جہاز 'پی الکیلی' ایک ماہ بعد پی این ایس سی کو ملے گا۔ 

کراچی سے ذرائع کے مطابق دونوں جہاز کرائے پر ہونے کے سبب پاکستانی فلیگ میں نہیں ہوں گے، دونوں جہازوں پر کریو بھی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریش (پی این ایس سی) کا نہیں ہوگا۔

میری ٹائم ذرائع کے مطابق پی این ایس سی جہازوں کی تعداد بدستور 10 ہے۔

ترجمان پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے مطابق جہاز ٹائم چارٹر پر حاصل کیے ہیں۔ جو پی این ایس سی کے کمرشل کنٹرول میں ہوں گے۔ 

میری ٹائم ماہرین کے مطابق ڈرائی لیز پر حاصل جہازوں میں خریداری کی شق ہو تو مالکانہ حقوق کا امکان ہوتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید