شام میں سیکڑوں پاکستانی زائرین پھنس گئے
باغی ملیشیا حیات التحریر الشام کے شام پر قبضے کے باعث سیکڑوں پاکستانی زائرین شام میں پھنس گئے۔
December 08, 2024 / 02:40 pm
انٹرنیٹ کی اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) کے چیئرمین سجاد مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ 3 ماہ میں حل ہونے کا امکان ہے۔
December 03, 2024 / 11:31 am
کراچی: انٹرنیٹ اسپیڈ تاحال سست ہونے کی شکایات
کراچی میں انٹرنیٹ اسپیڈ تاحال سست ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔
December 02, 2024 / 08:34 am
پاکستان کا تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرونِ ملک سے خریدنے کا فیصلہ
پاکستان نے تاریخ میں پہلی بار 4 نئے بحری جہاز بیرون ملک سے آرڈر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
November 20, 2024 / 03:16 pm
کراچی میں گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا
سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ بڑی لائن سے گیس چوری کا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
November 15, 2024 / 02:37 pm
عالمی مارکیٹ میں خام تیل و گیس کی قیمتیں گر گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔
October 28, 2024 / 08:15 am
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمت میں کمی
عالمی منڈی میں خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں کمی آ گئی۔
October 15, 2024 / 08:48 am
ڈالر انٹر بینک میں 277 روپے 80 پیسے، اوپن مارکیٹ میں 280 روپے میں فروخت
کاروبار کے دوران آج انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے مہنگا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 12 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
October 03, 2024 / 12:54 pm
کراچی: سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
کراچی کے علاقے کوٹری میں سی این جی سسٹم سے گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا۔
September 22, 2024 / 01:36 pm
ایک آئی پی پی نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
شہریار چشتی نے کہا کہ 2021 میں آئی پی پیز کے ریٹ آف ریٹرن میں 11 فیصد کمی کی گئی تھی اب وقت آگیا ہے کہ دوبارہ ایسا کیا جائے۔
September 11, 2024 / 11:53 pm
کار ساز حادثہ کیس، فریقین میں معاملات طے، ’ملزمہ کو اللّٰہ کے نام پر معاف کر دیا‘: ورثاء
کراچی کے علاقے کار ساز میں پیش آنے والے حادثے کے کیس میں فریقین میں معاملات طے پا گئے۔
September 06, 2024 / 09:22 am
مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا، رقوم نکلوانے میں دشواری
صارفین نے اے ٹی ایمز سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کی شکایت کی ہے۔
September 02, 2024 / 07:19 pm
وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر موبائل فون و ڈیٹا سروسز بند کی گئیں: پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ آج حضرت امام حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر وزارتِ داخلہ کی ہدایت پر مبوائل سروسز معطل کی گئی ہیں۔
August 26, 2024 / 09:18 am
پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں مزید کم ہوگئیں
کراچی کے ڈیلرز کے مطابق فی واٹ سولر پینلز ریٹ 30 سے 32 روپے کی سطح تک گر گئے ہیں۔
August 10, 2024 / 02:13 pm