• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریمنڈس کاروبلس یورپی یونین کے پاکستان میں سفیر مقرر

نامزد یورپی سفیر برائے پاکستان ریمنڈس کاروبلس—فائل فوٹو
نامزد یورپی سفیر برائے پاکستان ریمنڈس کاروبلس—فائل فوٹو

یورپی یونین نے ریمنڈس کاروبلس کو پاکستان میں اپنا نیا سفیر مقرر کر دیا۔

برسلز سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ریمنڈس کاروبلس اس وقت پاکستان میں موجود یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی جگہ لیں گے۔

نئے یورپی  سفیر ریمنڈس کا تعلق بحیرۂ بالٹک کے کنارے واقع ملک لتھوینیا سے ہے، وہ 2016ء سے 2020ء تک لتھوینیا کے وزیرِ دفاع بھی رہے ہیں۔ 

ریمنڈس کاروبلس اس وقت وسطی ایشیائی ملک تاجکستان میں یورپی یونین کے سفیر کے طور پر خدمات انجام  دے رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید