• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولنگر: ٹرک اور رکشے میں ٹکر، 2 افراد جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولنگر کے علاقے حاصل پور روڈ پر ٹرک اور رکشے کے درمیان ٹکر ہو گئی۔

پولیس کے مطابق  ٹرک اور رکشے کی ٹکر کے دوران 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

دونوں افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ٹکر کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جس کی تلاش جاری ہے۔ 

قومی خبریں سے مزید