• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ: دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ، سب انسپکٹر اور سپاہی شہید

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

کوہاٹ میں دہشتگردوں کی پولیس موبائل پر کی گئی فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر اور سپاہی شہید ہوگئے۔

پولیس کے مطابق گزشتہ تین دن سے کوہاٹ کے سرحدی پہاڑی علاقے لاچی اور گرد و نواح میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔

آج آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر طاہر نواز اور سپاہی محمد علی شہید ہوگئے۔

قومی خبریں سے مزید