لاہور ( نیوز رپورٹر) سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل شیخ انوار الحق نے کہا ۔کہ حضور نبی کریمؐ کی پوری زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ۔آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تشریف آوری سے شرک اور کفر کے اندھیرے چھٹ گئے ظلم اور جبر کا خاتمہ ہوا۔آپ ؐنے انسانیت کو گمراہی سے نکالا ۔